ایران نے نیا لڑاکا طیارہ " کوثر" متعارف کی

ایران نے آج نیا لڑاکا طیارہ متعارف کی اور مقامی سطح پر کوثر نامی جنگی طیارہ تیار کرلیا-

ایران نے نیا لڑاکا طیارہ " کوثر" متعارف کی

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ایک جانب امریکا ایران کو مشرقی وسطیٰ کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے اپنے جارحانہ اقدامات بند کرنے کا کہہ رہا ہے تو دوسری طرف ایران نے ایک نیا لڑاکا طیارہ  "کوثر" کے نام سے کا اعلان کردیا -

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری