کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی


کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

خبررساں تسنیم ادارے کے مطابق فائربریگیڈ حکام نے فیکٹری میں آگ تیسرے درجے کی قراردے دی جس پر پانے کے لیے شہر بھر سے فائرٹینڈرز طلب کرلیے گئے۔

ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ کے سخی حسن اور نیپا ہائیڈرینٹ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

کئی ٹینکر آگ لگنے کے مقام کی جانب روانہ کردیے گئے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری