حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع


حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع

حکام کا کہنا ہے کہ فریضہ حج ادا کرنے کے بعد سرزمین وحی سے حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہوگی۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پہلی حج پرواز پی کے 3006 کراچی اورپی کے 3002 اسلام آباد پہنچیں گی، ابتدائی 2 پروازوں سے 700 سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔
 لاہور کے لیے پہلی پرواز کل صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گی۔
واضح رہے کہ25 ستمبرتک تمام حجاج ملک واپس آئیں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری