اڈیالہ جیل میں مریم نوازکی نگرانی پرمامورلیڈیزاسٹاف تبدیل کردیاگیا


اڈیالہ جیل میں مریم نوازکی نگرانی پرمامورلیڈیزاسٹاف تبدیل کردیاگیا

اڈیالہ جیل میں مریم نوازکی نگرانی پرمامورلیڈیزسٹاف تبدیل کردیاگیا_

خبررساں تسنیم ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایون فیلڈریفرنس میں سینٹرل جیل اڈیالہ میں سزاکاٹنے والی سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحب زادی مریم نوازکی نگرانی پرتعینات ایک خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اوردولیڈی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کوجیل انتظامیہ نے تبدیل کردیاہے _

ذرائع کاکہناہے مریم نوازنے جیل میں ملنے آنے والی اپنی بیٹیوں اوردیگرخواتین سےمذکورہ لیڈیزسٹاف کی تعریف کی اوران کاتعارف کراتے ہوئے بتایاکہ یہ میرابہت خیال رکھتی ہیں جس کی اطلاع حکام بالاتک پہنچی جس پرلیڈیزسٹاف کاتبادلہ کردیاگیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری