پاکستان کی اندرونی اور بیرونی میڈیا کا شہداکی قربانیوں کواجاگرکرنے میں اہم کردارہے، جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے شہدا کی قربانیوں کو اجاگر کرنے پر پاکستان میڈیا کا شکریہ بھی ادا کیا۔

خبررساں تسنیم ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جنرل آصف غفور نے کہا پاکستانی میڈیاکاشہداکی قربانیوں کواجاگرکرنے میں اہم کردارہے، شہداسے متعلق قوم کوآگاہ رکھنے میں میڈیاکاکلیدی کردارہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے شہدا کی قربانیوں کو اجاگر کرنے پر پاکستان میڈیا کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری