کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک، 25 کلووزنی خودکش جیکٹ برآمد

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک، 25 کلووزنی خودکش جیکٹ برآمد کیا گیا۔

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک، 25 کلووزنی خودکش جیکٹ برآمد

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،ایس ایس پی اے وی سی سی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سےاسلحہ،دھماکا خیز مواد اور خود کش جیکٹس برآمدہوئے ہیں ۔
پولیس کے مطابق کارروائی پولیس اور حساس اداروں نے مل کر کی۔ 
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےجبکہ دہشت گردوں سے ملنے والی خودکش جیکٹس کا وزن 25 کلو ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے بال بیرنگ بھی ملے ہیں۔

مربوط خبریں
سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری