آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پر تیسرا نیا پرومو جاری کردیا+ نیا پرومو

جنرل آصف غفور نے یوم دفاع کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کے حوالے سے بتایا ہےکہ شہیدوں کے ساتھی اُن غازیوں کو سلام جو ہمارے خواب پورے کرتے ہوۓ خود ادھورے ہو گۓ _

آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پر تیسرا نیا پرومو جاری کردیا+ نیا پرومو

 خبررساں تسنیم ادارے کی رپورٹ کے مطابق،پاک فوج کی جانب سے پہلی بار میں نشان حیدر اور دیگر شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنایا گیا اور اب ترانہ ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ کی تیسرا نیا پرومو ویڈیو جاری ہونے کے بعد ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔

یادرہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہمارے نشان حیدر ہمارا فخر ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ کے نام سے یوم دفاع و شہداء پر ریلیز کیے جانے والے ترانے کا پہلا نیا پرومو جاری کردیا۔

 

 

 

مربوط خبریں
سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری