علامہ طالب جوہری کیلئے دعائے صحت کی اپیل،علامہ حسن ظفر نقوی

علامہ حسن ظفر نقوی نے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو ان دنوں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

علامہ طالب جوہری کیلئے دعائے صحت کی اپیل،علامہ حسن ظفر نقوی

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، علامہ حسن ظفر نقوی نے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کی علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو ان دنوں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
 علامہ حسن ظفر نے عوام اور خطبا و ذاکرین سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ علامہ طالب جوہری ملت کا سرمایہ ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری