پی آئی اے کی پرواز پی کے 385 خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی


پی آئی اے کی پرواز پی کے 385 خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی

پی آئی اے کی پرواز پی کے 385 خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، خراب موسم کے باعث راولپنڈی سے لاہورجانے والا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچاہے ،پائلٹ نے مہارت سے طیارہ واپس اسلام آباد کی جانب موڑ لیا ہے_

طیارے میں پنجاب کے انفارمیشن منسٹر فیاض الحسن چوھان بھی سوار تھے، پی آئی اے کے طیارے نے موسمی وارننگ کے باوجود اڑان بھرلی تھی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری