مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت جاری مزید ایک کشمیری مسلمان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہید ہوگیا،جنوبی کشمیر میں ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت جاری مزید ایک کشمیری مسلمان شہید

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاریہے،ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری مسلمان جام شہادت نوش کرگیا۔

 کشمری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پر کشمیریوں کےگھروں پر دھاوا بولا اور بلادریغ ہتھیاروں کا استعمال کیا،جس سے ایک کشمیری شہید ہوگیا۔

قابض حکام نے جنوبی کشمیر میں ٹرین سروس بھی معطل کردی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری