صدرمملکت نے جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا


صدرمملکت نے جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، جس سے صدر عارف علوی اپنا پہلا خطاب کریں گے۔
صدر کے خطاب کے لیے تمام صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ سمیت مسلح افواج کے سربراہان اور غیر ملکی سفراء کو بھی دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔
صدر مملکت پارلمیںٹ سے اپنے خطاب میں حکومت کو آئندہ ایک سال کے لیے پالیسی گائیڈ لائن دیں گے۔
واضح رہے کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ سے صدر مملکت کا خطاب آئینی تقاضا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری