9اور10ویں محرم کوسینما ہال بندرکھنےکا فیصلہ


9اور10ویں محرم کوسینما ہال بندرکھنےکا فیصلہ

ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق نے شہر میں نویں اور دسویں محرم کو احتراماً سینما گھر بند کروانے کا حکم دیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  ڈی سی لاہور کی جانب سے سینما گھر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری