اسلام آباد میں یوم علی اصغر (ع) عقیدت واحترام سے منایا گیا+ خصوصی تصاویر اور ویڈیو


اسلام آباد میں یوم علی اصغر (ع) عقیدت واحترام سے منایا گیا+ خصوصی تصاویر اور ویڈیو

شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں کل جمعہ چار محرم الحرام کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک میں یوم علی اصغر منایا گیا_

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد میں عالمی یوم علی اصغر(ع) کا پروگرام  عقیدت واحترام سے منایا گیا_

واضح رہے کہ عالمی یوم عالمی اصغر ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو کربلا میں شہید کئے گئے بچوں خاص طور پر حضرت علی اصغر کی یاد میں منایا جاتاہے۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری