مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری مسلمان شہید


مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری مسلمان شہید

جموں کشمیر کے کلگام میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری جوانوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیری ذرائع کا کہنا ہے کہ کلگام میں بھارتی قابض فورسزنے ریاستی دہشتگردی میں تینوں کشمیریوں کو چوگام نامی علاقے میں آپریشن کے دوران شہید کیا

رپورٹ کے مطابق قابض حکام نے کلگام اورضلع اسلام آبادمیں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے علاقہ وادی میں ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر ظلم وبربریت کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور بین الاقوامی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری