شام میں روسی طیارہ لاپتہ


شام میں روسی طیارہ لاپتہ

حمیمم ائربیس کے قریب سے ایک روسی طیارہ راڈار اسکرین سے غائب ہوگیاہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شام میں پرواز کے دوران روس کا فوجی طیارہ اچانک لاپتہ ہوگیا، بحیرۂ روم پر پرواز کے دوران اچانک لاپتہ ہونے والے روس کے فوجی طیارے پر 14اہلکار سوار تھے۔
روسی طیارہ شام کے علاقے الادقیہ پر اسرائیلی ایف 16طیاروں کے حملوں کے دوران لاپتہ ہوا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق روسی طیارہ شام کے ساحلی علاقے سے فوجی اڈے واپس آنے کے دوران ریڈار سے غائب ہوا ہے_

اہم ترین مشرق وسطی خبریں
اہم ترین خبریں