مقبوضہ کشمیر؛ محرم کا جلوس روکنے کیلئے رکاوٹیں لگادی گئیں

قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس روکنے کیلئے رکاوٹیں لگا کر سڑکیں بند کردی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر؛ محرم کا جلوس روکنے کیلئے رکاوٹیں لگادی گئیں

تسنیم خبررساں ادارے نے کشمیری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نےمحرم الحرام کے جلوس روکنے کیلئے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے اہم راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔

عزاداروں کا کہنا ہے کہ ہرقسم کی رکاوٹیں توڑ کر جلوس نکالے جائیں گے۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں