کراچی میں شدید گرمی کا امکان، شہری ہوشیار رہیں، محکمہ موسمیات

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مزید کئی دن شدید گرمی جاری رہے گی۔

کراچی میں شدید گرمی کا امکان، شہری ہوشیار رہیں، محکمہ موسمیات

 تسنیم خبررساں ادارے نے محکمہ موسمیات کے حوالےسے بتایا ہے کہ  کراچی میں مزید دو روز شدید گرمی کی لہر جاری رہے گی اور پارہ 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شدید گرمی کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک مراکز قائم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خود کو براہ راست دھوپ سے بچائیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری