شاہ محمود قریشی کی کویت کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال


شاہ محمود قریشی کی کویت کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی کویت کےنائب وزیراعظم شیخ صباح الخالدالحمدالصباح سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کویت کےنائب وزیراعظم نے وزیر خارجہ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر زور دیا جبکہ وزیر خارجہ کا زراعت،ایگروانڈسٹری اور فشریز کے شعبے میں تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کویت کے نائب وزیر اعظم شیخ صباح الخالدالحمدالصباح نے شاہ محمود قریشی کو کویت کے دورے کی دعوت دی جس کو وزیر خارجہ نے قبول کرلیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری