امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے گیس کی درآمد جاری رہے گی, اردوغان


امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے گیس کی درآمد جاری رہے گی, اردوغان

ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے گیس کی درآمد جاری رہے رکھیں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ترک صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے درمیان جاری تجارت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پابندیوں کی پاسداری نہیں کریں گے ایران سے گیس کی درآمد کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔

نیویارک میں روئٹرز کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی ایران کے ساتھ تجارت کو فروغ دے گا اور گیس کی درآمد کا سلسلہ بھی بدستور جاری رہےگا۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری