پاکستانی وزیر داخلہ کی تسنیم نیوز سے خصوصی گفتگو+ ویڈیو


پاکستانی وزیر داخلہ کی تسنیم نیوز سے خصوصی گفتگو+ ویڈیو

پاکستان کے سابق اور موجودہ وزارائے داخلہ نے تسنیم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اہواز پریڈ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ دفاع مقدس کے حوالے سے ایک پرقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق اور موجودہ وزارائے داخلہ سمیت متعدد سیاسی اور سماجی شخصیات شریک ہوئیں۔

 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایرانی سفارتخانے میں ہفتہ دفاع مقدس کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب میں  وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے سمندر پار پاکستانی، ذوالفقار عباس بخاری، بریگیڈئر جنرل شاہد مرزا، سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز، رحمان ملک اور دیگر شریک ہوئے۔

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری