امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ظریف


امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکا سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےجوہری معاہدے سے متعلق امریکا کے ساتھ ازسرنو مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے.

گزشتہ روز امریکی جرنل 'نیویارکر' کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کے دستاویز 2 صفحے نہیں بلکہ 150 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے.

انہوں نے ایک سوال، کہ کیا آپ سفارت کاری کے دروازوں کو بند دیکھتے ہیں، کے جواب میں کہا کہ ہم دھماکوں کے بعد امریکہ کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد نہیں کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے یہ بہت اہم ہے کہ دوسرا فریق اپنے وعدوں پر قائم رہے.

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری