پنجاب حکومت کاغیرترقیاتی اخراجات کم کرنے کا اعلان


پنجاب حکومت کاغیرترقیاتی اخراجات کم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت نے غیرترقیاتی اخراجات کو کم کرنے کافیصلہ کر لیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ بچت،کفایت شعاری اورسادگی کو فروغ دیاجائے گا، وسائل میں اضافے کیلئے حقیقت پسندانہ اہداف مقررکیے جائیں گے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ عام آدمی کوبجٹ میں ریلیف دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری