محمد جواد ظریف کا سرگئی لاوروف سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر بات چیت


محمد جواد ظریف کا سرگئی لاوروف سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے میں دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے میں دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان پیر کے روز ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں فریقین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

محمد جواد ظریف اور سرگئی لاوروف نے دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل خاص طور سے ایندھن کے بارے میں بات چیت کی۔

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری