ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے


ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق علی لاریجانی یوروشیا یونین کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہنچے ہیں۔

اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے یں تبادلہ خیال کریں گے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری