پاک فوج کے سپہ سالار سرکاری دورے پربرطانیہ پہنچ گئے


پاک فوج کے سپہ سالار سرکاری دورے پربرطانیہ پہنچ گئے

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پربرطانیہ کے شہرلندن پہنچ گئے ہیں۔

دورے کے دوران آرمی چیف برطانیہ کی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری