ایرانی وزیر پیٹرولیم ماسکو پہنچ گئے


ایرانی وزیر پیٹرولیم ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیربیژن زنگنہ روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

بیژن زنگنہ روسی اعلیٰ حکام سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

روس کے وزیر پیٹرولیم الیگزینڈر نواک کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بدستور جاری ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری