سعودی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، عملے کے تمام افراد ہلاک


سعودی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، عملے کے تمام افراد ہلاک

سعودی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے تمام افراد ہلاک ہوگئے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے غیرملکی ذرائع کےحوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شمال مغربی علاقے میں سعودی فوج کا تربیتی طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران گرکرتباہ ہوگیا۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں طیارے میں موجود عملے کے تمام افراد ہلاک ہوگئے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری