امریکی پابندیوں کے باوجود ایران خطے کا مستحکم ترین ملک ہے، افتخار نقوی + ویڈیو

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ افتخار نقوی کا تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایران اس وقت اسلام دشمنوں کے نشانہ پر ہے۔

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران خطے کا مستحکم ترین ملک ہے، افتخار نقوی + ویڈیو

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی نظریاتی کونسل علامہ افتخار نقوی کا تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایران اس وقت اسلام دشمنوں کے نشانہ پر ہےاور تمام تر بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ایران خطے کا مضبوط ترین ملک ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردانہ حملے ہوں یا پابندیاں ایران کے استحکام کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔

 سید افتخار نقوی نے کہا کہ دہشت گرد اسلامی جمہوریہ کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ انہوں نے حالیہ اھواز حادثے میں اسلام دشمن دہشت گردوں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری