ابراہیم جعفری کی سعد حریری سے اہم ملاقات

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ابراہیم جعفری کی سعد حریری سے اہم ملاقات

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری شام کے دورے کے بعد لبنان پہنچے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری