زائرہ زبیدہ کے قتل کے خلاف زہرا نقوی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادجمع


زائرہ زبیدہ کے قتل کے خلاف زہرا نقوی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادجمع

جعفرآباد پولیس کے ہاتھوں زائرہ زبیدہ خانم کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی_

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،زہرا نقوی نےکہا کہ زائرہ زبیدہ خانم کے بہیمانہ قتل پر خاموش نہیں رہیں گے_

 قرارداد کے متن میں کہاگیا کہ جعفرآباد پولیس نے زائرہ زبیدہ خانم کو شہید کیا۔اس المناک واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔

قرارداد میں وفاقی حکومت سے اس المناک واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت زمہ داران کے خلاف جلد تادیبی کارروائی عمل میں لائے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری