شام میں امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں 32 عام شہری شہید


شام میں امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں 32 عام شہری شہید

شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32 شہری شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں میں 7بچے بھی شامل ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32 شہری شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں میں 7بچے بھی شامل ہیں۔

 انسانی حقوق کےلیے کام کرنےوالی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران دیرالزور میں کی گئی کارروائیوں میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، بہت سے لوگ ملبے تلے دب گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی سرحد کے قریب ان حملوں میں داعش کے 9 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری