بن سلمان کے حکم پر انٹیلی جنس کے نائب سربراہ احمد عسیری کو سبکدوش کردیا گیا

سعودی محکمہ خفیہ کے نائب سربراہ احمد عسیری کو منصب سے سبکدوش کردیا گیا۔

بن سلمان کے حکم پر انٹیلی جنس کے نائب سربراہ احمد عسیری کو سبکدوش کردیا گیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایوان شاہی سے جاری ہونے والے شاہی فرمان میں کہا گیا کہ سعودی انٹیلی جنس کے نائب سربراہ احمد عسیری کو سبکدوش کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کہ سعودی حکام نے قونصل خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔

 

مربوط خبریں
سب سے زیادہ دیکھی گئی مشرق وسطی خبریں
اہم ترین مشرق وسطی خبریں
اہم ترین خبریں