سعودی عرب کا داخلی بحران اور عمران خان کا شوق فراواں| وزیرِ اعظم کا 2 روزہ دورۂ سعودی عرب

وزیرِ اعظم عمران اپنے دو روزہ دورۂ سعودی عرب پر 23 اکتوبر کو ریاض جائیں گے، دورے کے سلسلے میں وفد کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

سعودی عرب کا داخلی بحران اور عمران خان کا شوق فراواں| وزیرِ اعظم کا 2 روزہ دورۂ سعودی عرب

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،وزیرِ اعظم عمران خان آئندہ ہفتے 22 سے 23 اکتوبر کو ریاض میں ہونے والی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وفد میں 3 وفاقی وزرا اور وزیرِ اعظم کے 2 مشیر شامل ہوں گے، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ اسد عمر اور وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری وزیرِ اعظم کے ہم راہ ہوں گے۔

وزیرِ اعظم کے ساتھ جانے والے وفد میں مشیرِ تجارت رزاق داﺅد، سیکریٹری خارجہ اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ شامل ہوں گے۔

مربوط خبریں
سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری