ترکی کا ایران سے تیل کی درآمد جاری رکھنے کا اعلان


ترکی کا ایران سے تیل کی درآمد جاری رکھنے کا اعلان

ترک حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا پروا کئے بغیر تیل کی درآمد جاری رکھی جائے گی۔

تسنیم خبررساں ادارے نے ترک ذرائع کے حوالےسے بتایا ہے کہ ترک حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دومہینوں کے دوران ترکی کوایرانی تیل کی برآمد میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

خیال رہے کہ  ترکی رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں اپنی 55 فیصد خام تیل کی ضروریات ایرانی تیل کے ذریعے پورا کیا ہے.

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری