شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر صوبہ سندھ میں تعطیل کااعلان

سندھ حکومت نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر صوبہ سندھ میں تعطیل کااعلان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سندھ حکومت کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 24 اکتوبر بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

تعطیل کے موقع پر سندھ بھر کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے تاہم وفاقی حکومت کی تعطیل نہ ہونے کے سبب بینک اور تجارتی مراکز کھلے رہیں گے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری