گورنر پنجاب سے کوریا کے سفیر کی ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے گورنر ہائوس لاہور میں ریپبلک آف کوریا کے سفیر (Kwak Sung-Kyu) نے ملاقات کی۔

گورنر پنجاب سے کوریا کے سفیر کی ملاقات

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، گورنر ہائوس لاہور میں ریپبلک آف کوریا کے سفیر (Kwak Sung-Kyu) نے گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات کی۔

 ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات بڑھانے اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ہزاروں قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ملک بھر سے دہشت گردی کا خاتمہ کردیاہے۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری