قرض دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن...! ، حامد میر


قرض دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن...! ، حامد میر

ایک مشہور صحافی نگار نےکہا کہ میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے سعودی حکومت کا بہت شکر گزار ہوں لیکن یہ بھی جانتا ہوں کہ میرے ملک کو یہ امداد مفت میں نہیں مل رہی_

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،حامد میر نےکہا کہ میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے سعودی حکومت کا بہت شکر گزار ہوں لیکن یہ بھی جانتا ہوں کہ پاکستان کو یہ امداد مفت میں نہیں مل رہی_

اس امداد کے عوض ہم سے جو خدمت لی جا رہی ہے وہ پاکستان کی مشکلات میں کمی نہیں بلکہ اضافے کا باعث بھی بن سکتی ہے لیکن ہمارے وزیراعظم عمران خان نے یہ خطرہ اس لئے مول لیا کہ سعودی عرب نے کبھی دوست بن کر ہماری پیٹھ میں خنجر نہیں گھونپا۔

انهوں نے مزیدکہا کہ میرے وطن اور میرے لوگوں کا کیا قصور ہے؟ ہمیں سعودی عرب کی سلامتی عزیز ہے لیکن اس قرض دینے کے عوض  جو خدمت لی جا رہی ہے وه ضرور پاکستان کی مشکلات میں بڑھتا ہے.

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری