وزیراعظم نے 50 لاکھ مکان بنانے کیلئے 23رکنی ٹاسک فورس تشکیل دیدی


وزیراعظم نے 50 لاکھ مکان بنانے کیلئے 23رکنی ٹاسک فورس تشکیل دیدی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے 50 لاکھ مکان بنا نے کیلئے 23رکنی ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزارت ہائوسنگ و تعمیرات نے ٹاسک فورس کی تشکیل اور اس کے دائرہ کار (TORS) کا با ضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ضیغم ایچ رضوی کو ٹاسک فورس کا چیئرمین مقررکیا گیا ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری