پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور تخلیقی ذہن کے مالک ہیں،جاپانی سفیر


پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور تخلیقی ذہن کے مالک ہیں،جاپانی سفیر

اسلام آباد میں تعیینات جاپان کے سفیرکا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور تخلیقی ذہن کے مالک ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں جاپان ایلومینائی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔

جاپانی سفیر تاکاشی کورائی نے کہا کہ پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور تخلیقی ذہن کے مالک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی جوان نہایت ذہین اور ہوشیار ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری