کویت میں مقیم پاکستانی گھروں تک محدود رہیں، پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت


کویت میں مقیم پاکستانی گھروں تک محدود رہیں، پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت

سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کویت کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کو متنبہ کیا گیا ہے کہ غیریقینی موسم میں اپنے گھروں تک محدود رہیں اور کسی ناگہانی واقعے کی اطلاع پاکستانی سفارتخانے کے عملے اور ہاٹ لائن +965 25327651 پر دیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کویت میں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے شہریوں اور غیر ملکیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے۔

سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے کہا ہے کہ کویت بھر میں غیر یقینی موسم ہے۔ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ پر خطر مقامات سے دور رہا جائے اور ہدایات کی پابندی کی جائے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری