پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک قرار


پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک قرار

گوگل کے مارکیٹنگ ہیڈ نے پاکستان کو ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، گوگل اپنے بلاگ میں پاکستان کی 5خصوصیات گنوا دیں اور کہا کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔

گوگل کے مارکیٹنگ ہیڈ نے پاکستان کو ڈیجیٹل فاسٹ ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگلے چند سالوں میں پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی آبادی بننے کے ساتھ چوتھی تیز رفتار ترقی کرنے والی معیشت بھی بن جائے گا ۔اسمارٹ فونز اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔سی پیک کے تحت فایو جی ٹیکنالوجی میں بھی بہتری کی امید ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری