موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں، مقتداء الصدر

عراقی رہنما مقتداء الصدر نے حکومت کو خبردار کرتےہوئے کہا کہ موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں۔

موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں، مقتداء الصدر

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے معروف سیاستدان مقتداء الصدر کا کہنا ہے کہ موصل شہر میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کو شدید خطرات لاحق ہیں، حکومت کو فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف جامع کارروائی کرنی ہوگی۔

یاد رہے کہ موصل تین سالوں سے داعشی دہشتگردوں کے قبضے تھا۔

واضح رہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے موصل کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے اگست 2017 کو مکمل طور پر آزاد کرالیا تھا۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری