مستونگ میں فائرنگ سے 2 شہری جاں بحق


مستونگ میں فائرنگ سے 2 شہری جاں بحق

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ مستونگ کےعلاقے کلی شیخان میں پیش آیا کہ جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

واردات کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کی جانب سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری