محفل مرتضیٰ میں عید میلاد النبیؐ کا جشن


محفل مرتضیٰ میں عید میلاد النبیؐ کا جشن

کراچی محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ ایس میں عیدمیلاد النبیؐ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ اتوار 25 نومبر کو شب 9بجے منعقد ہوگا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ ایس میں عیدمیلاد النبیؐ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ اتوار 25 نومبر کو شب 9بجے منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق مولانا محمد حسین رئیسی خطاب، الحاج محمد صدیق اسماعیل، قاری وحید ظفر قاسمی، حسن عباس،اور دیگر نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری