خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں ہندوستان سرفہرست


خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں ہندوستان سرفہرست

خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں بھارت سر فہرست ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  سال 2018کے اختتام پر بین الاقوامی خبر رساں ادارے تھامسن رائٹرز فاونڈیشن(ٹی آر ایف)نے 2018میں خواتین کے لیے خطرناک ترین ثابت ہونے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔

سروے کے مطابق خواتین کے لیے بدترین ممالک میں بھارت سر فہرست ہے، افغانستا ن دوسرے، شام تیسرے، صومالیہ چوتھے، سعودی عرب پانچویں، پاکستان کا چھٹا نمبر جبکہ امریکا 10ویں نمبرپر ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری