ویٹیکن کے پوپ فروری میں امارات کا دورہ کرینگے

ابوظبی: ویٹیکن کے پوپ  فرنسیس  فروری 2019ء کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

ویٹیکن کے پوپ فروری میں امارات کا دورہ کرینگے

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ویٹیکن کے ترجمان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پوپ  3 تا 5 فروری  ابوظبی کا دورہ کریں گے جہاں انسانی اخوت کے موضوع پر  مذاہب عالم کے درمیان  مکالمہ ہوگا۔

ابوظبی کے  ولیعہد شیخ محمد بن  زاید آل نہیان اور  امارات میں کیتھولک گرجاگھر نے انہیں  دورہ کا دعوت نامہ بھیجا ہے۔ 

سب سے زیادہ دیکھی گئی مشرق وسطی خبریں
اہم ترین مشرق وسطی خبریں
اہم ترین خبریں