بهارت:‌ دہلی اور لکھنؤ میں ٹھنڈ اور دھند کی شدت


بهارت:‌ دہلی اور لکھنؤ میں ٹھنڈ اور دھند کی شدت

ٹھنڈ اور دھند کی بڑھتی ہوئی آلودگی سے راجدھانی دہلی اور لکھنو کی آب و ہوا ایک بار پھر خطرناک صورتحال تک پہنچ گئی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج کو لکھنؤ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 381 مائیکروگرام فی گھنٹہ میٹر ریکارڈ کیا۔

اس کے ساتھ ہی بهارت میں ساتواں سب سے زیادہ آلودگی کا شہرہے۔ وہیں کانپور پہلے مقام پر ہے ۔ وہاں کی ایس کیو آئی 457 مائیکروگرام فی گھنٹے  ریکارڈ درج کی گئی۔

بهارت کے 11 شہروں میں ہوا کا معیار خطرناک صورتحال میں رہتی ہے۔  

واضح رہے کہ ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں اس وقت شدید سردی پڑ رہی ہے اور دھند کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہوچکے ہیں۔ 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری