مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں جاری، مزید شہادتوں کا خدشہ


مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں جاری، مزید شہادتوں کا خدشہ

مقبوضہ کشمیرکے جنوبی علاقے میں بھارتی فورسز اور کشمیری جوانوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید شہادتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور کشمیری جوانوں کے درمیان ہونے والی  ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ کم از کم 6 جوان شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔

تسنیم نیوز کے نمائندے کے ﻣﻄﺎﺑﻖ عام شہری فوج کے مظالم کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں جبکہ فوج نہتے مظاہرین پر گولیاں برسا رہی ہے۔

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ﺷﮩﺒﺎﺯ ﻋ ﯽ ﺳﺎﮐﻨﮧ ﻣﻨﮉﮨﺎﻣﮧ، ﺳﮩﯿﻞ ﺍﺣﻤﺪ ﺳﺎﮐﻨﮧ ﺑﯿ ﻮ، ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺍﺣﻤﺪ ﺳﺎﮐﻨﮧ ﭘﺎﺭﯾﮕﺎﻡ،ﻋﺎﻣﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﭘﺎﻻ ﺳﺎﮐﻨﮧ ﺍﺷﻤﻨﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺑﺪﺣﺴﯿﻦ شہید ہوگئے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری