ایرانی وزیر خارجہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال


ایرانی وزیر خارجہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قطری وزیراعظم سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قطری اعلی حکام سےدوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن و ثبات، دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور، عالمی مسائل اور یمن میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری