سری لنکا،مہندا راجا پاکسے اپنے عہدے سےمستعفیٰ


سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسےنے سات ہفتوں کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، راجاپاکسے کےبطوروزیراعظم کی عہدے پر تعیناتی سے سری لنکا میں سیاسی بحران کا سامنا تھا۔

راجاپاکسے پارلیمان میں اکثریت حاصل کرنےمیں ناکام رہے ، جبکہ دومرتبہ انکو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا رہا۔

راجا پاکسے کو 26اکتوبرکو سری لنکن صدر نے وزیراعظم تعینات کیا تھا۔